the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

امریکا اور برطانیہ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچارکھی ہے ۔ جنوبی امریکی ممالک پیرو اور بولیویا میں بھی آندھی ، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں مسلسل کئی روز بارشوں کے باعث دریا بپھر گئے ہیں ۔

سیلاب کے باعث ہزاروں افراد گھر بار چھوڑنے پر



مجبور ہیں ۔ متعدد مکانات اور عمارتیں پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔ سیلاب کے باعث کئی اہم سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ 

میزوری کے گورنر نے حالیہ سیلاب کو تاریخی اور خطرناک قراردیا ہے، گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں اور سیلاب سے مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے ۔

جنوبی امریکا کے ممالک پرو اور بولیویا میں بھی موسم کی سختیوں سے لوگ پریشان ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.